کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں بھتہ خوری ، بھارتی نیٹ ورک کے ملوث ہونے کا انکشاف

پولیس کے مطابق بھارت میں بھتہ خوری سمیت 27 جرائم کی منصوبہ بندی کی گئی تھی اور یہ 27 جرائم گزشتہ سال اکتوبر سے رواں سال جنوری تک رپورٹ ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق واردات میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ایک ملزم کینیڈا سے فرار ہو گیا ہے۔پولیس کا کہنا تھا کہ بھارتی نژاد متاثرین کو واٹس ایپ پر بھتہ خوری کے پیغامات موصول ہوتے تھے اور ایک واقعے میں عدم ادائیگی پر زیر تعمیر مکانات کو جلا دیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق، ہمیں یقین ہے کہ یہ کارروائی مقامی لوگوں کے ایک گروپ نے کی تھی جس کی ہدایت ہندوستان میں ایک مشتبہ شخص نے کی تھی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔