اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے 5 ایرانی فوجی ہلاک

فائرنگ کا واقعہ ایران کے صوبے کرمان میں ایک فوجی اڈے پر پیش آیا۔ فائرنگ کے وقت اہلکار اپنی بیرکوں میں آرام کر رہے تھے۔ واقعے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ کے بعد اہلکار فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔واضح رہے کہ رواں ماہ کرمان میں ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں 94 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوئے تھے، ان دھماکوں کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کی تھی۔اس سے قبل 2022 میں ایک فوجی نے ملک کے جنوبی حصے میں ایک پولیس اسٹیشن میں دوسرے فوجی اور تین پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔