107
تفصیلات کے مطابق فائزہ نامی ایئر ہوسٹس کو اسلام آباد سے ٹورنٹو جانے والی فلائٹ پی کے 781 پر تعینات کیا گیا تھا.
پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق فائزہ مختار کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے اس سے قبل بھی مختلف ممالک میں فضائی میزبانوں کے لاپتہ ہونے کے کئی واقعات ہو چکے ہیں.