275
عرب میڈیا کے مطابق شارجہ کے ایک اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے پاکستانی شہری اور اس کی 11 سالہ بیٹی دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔ شارجہ میں پاکستان کے پریس قونصل محمد صالح کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاندان کو ہر ممکن سفارتی مدد فراہم کی جا رہی ہے۔