113
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما لالہ اسد اللہ پاپا کے بیٹے نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کی. پولیس نے لالہ اسد اللہ پاپا کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا.
واضح رہے کہ پی ٹی آئی لیڈر لالہ اسد اللہ پاپا کی گرفتاری کارنر میٹنگ سے خطاب کے دوران ہوئی، لالہ اسد اللہ پاپا 9 مئی کے کئی معاملات میں پولیس کو مطلوب تھے.