174
یہ بھی پڑھیں
یکم فروری سے پٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 272 روپے 89 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 75 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 3 پیسے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 24 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔قیمتوں میں اضافے کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 278 روپے 96 پیسے، لائٹ ڈیزل 178 روپے 23 پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت معمولی کمی کے بعد 200 روپے 92 پیسے ہو گئی۔