301
غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی شہریوں نے تل ابیب کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی مظاہرے کئے۔مظاہرین نے پولیس کی جانب سے کھڑی کی گئی رکاوٹیں توڑ دیں، مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔مظاہرین نے یرغمالیوں کی واپسی اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے فوری استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔