101
محکمہ موسمیات نے شدید موسم کا الرٹ جاری کیا ہے اور مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ تعلیم نے دبئی اور شارجہ کے تعلیمی اداروں میں پیر کو تعطیل کا اعلان کیا ہے۔اماراتی حکام نے سرکاری اور نجی کمپنیوں کے ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت کی ہے، حکام نے شہریوں کو بھی غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔