گورنر پنجاب کون؟کائرہ،ندیم افضل چن یا کوئی اور فیصلہ آج

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)پنجاب کا گورنر کون ہوگااس سلسلے میں آج بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پیپلز پارٹی کا ایک بڑا اجلاس منعقد ہوگاذرائع کے مطابق نواب ثناء اللہ زہری، مراد علی شاہ، سعید غنی، قمر زمان کائرہ، ندیم افضل چن کی اجلاس میں شرکت متوقع ہے. اجلاس میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ کے ناموں پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان، وزیراعلیٰ سندھ کے ناموں پر بھی غور کیا جائے گا، چیئرمین سینیٹ کا عہدہ جنوبی پنجاب کو دینے کا امکان ہے
اجلاس میں پنجاب کے گورنر کے عہدے کے لیے وسطی پنجاب کا نام سرفہرست امیدوار ہے جبکہ خیبرپختونخوا کی حکمت عملی کا بھی فیصلہ کیا جائے گا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔