131
اجلاس کے دوران صوبائی اسمبلی کے تمام ارکان نے حکومت سازی میں پیپلز پارٹی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا.
واضح رہے کہ بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو بلایا گیا تھا، نومنتخب اراکین نئی اسمبلی کے اجلاس میں حلف اٹھائیں گے
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سہ پہر 3 بجے بلایا گیا ہے، اجلاس میں اسپیکر اسمبلی کے نو منتخب اراکین حلف بھی لیں گے ۔