347
مسجد الحرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد دنیا کی تیسری بڑی مسجد ہے اور جامع مسجد کا 869 فٹ اونچا مینار دنیا کا سب سے اونچا مینار ہے۔یہ مسجد 70 ایکڑ رقبے پر بنائی گئی ہے جس میں 120,000 نمازیوں کی گنجائش ہے جبکہ مسجد میں عربی اور شمالی افریقی طرز کے نقش و نگار کے ساتھ لکڑی اور سنگ مرمر کا استعمال کیا گیا ہے۔مسجد نے ایک ہیلی پیڈ اور ایک لائبریری بھی بنائی ہے جس میں 10 لاکھ سے زیادہ کتابیں رکھی جا سکتی ہیں۔ جامع مسجد الجزائر یکم رمضان کو عام لوگوں کے لیے کھول دی جائے گی۔