245
بیان کے مطابق حکومت نے عالمی بینک کا شکریہ ادا کرنے کے لیے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے، مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کرنے میں پاکستان نے کرغزستان اور تاجکستان کو بھی شامل کیا ہے۔بیان کے مطابق ورلڈ بینک نے افغانستان میں تعمیراتی کام شروع کرنے کی درخواست پر بروقت جواب دیا، منصوبے میں شامل تمام 3 ہمسایہ ممالک نے منصوبے کی بحالی کی درخواست کی تھی۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ منصوبے کے تحت افغانستان کے راستے پاکستان کو صاف توانائی دستیاب ہوگی۔