119
انوائرنمنٹ کینیڈا نے 3:35 بجے بھیجے گئے الرٹ میں کہا کہ انتہائی سرد ہوائیں رات بھر اور سوموار کی صبح متوقع ہیں۔
پیر کو درجہ حرارت "معتدل” رہے گا لیکن اس شام کو شدید سردی واپس آ سکتی ہے۔ انوائرنمنٹ کینیڈا نے کہا کہ منگل کو درجہ حرارت کافی حد تک معتدل رہے گا۔
کینیڈا میں شدید سردی کے باعث مزید برف باری بھی متوقع ہے۔