99
علی امین گنڈا پور نے پی ٹی آئی کے بانی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی، اجلاس میں خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
بانی پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کو ان کے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی، ملاقات کے دوران جیل انتظامیہ کی جانب سے اڈیالہ جیل کے آس پاس سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا تھا۔