امریکہ اور چین کا چاند پر نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ تیار

سابق روسی نائب وزیر دفاع نے کہا کہ روس کے پاس خلائی ایٹمی توانائی میں تجربہ اور مہارت ہے، جس میں وہ چین کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔یوری بوریسوف نے کہا کہ ہمارا منصوبہ ایک پاور پلانٹ کو چاند کی سطح پر پہنچانا اور اسے اگلے 10 سے 11 سالوں میں نصب کرنا ہے، اس کے لیے ہم اپنے چینی دوستوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مستقبل میں چاند پر موجود انسانی آبادی کے لیے سولر پینلز سے مطلوبہ بجلی حاصل کرنا ممکن نہیں ہو گا تاہم یہ ضرورت نیوکلیئر پلانٹ سے پوری کی جا سکتی ہے۔

یوری بوریسوف نے مزید کہا کہ روس جوہری توانائی سے چلنے والا کارگو سپیس شپ تیار کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور منصوبے اپنی جگہ پر ہیں، جس میں جوہری ری ایکٹرز کو ٹھنڈا رکھنے کا پروگرام بھی شامل ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ چین نے کہا تھا کہ وہ 2030 تک ایک چینی خلاباز کو چاند پر بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔