مریم اورنگزیب وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی، عظمیٰ بخاری وزیر اطلاعات ہونگی

ذرائع کے مطابق مریم اورنگزیب کو سینئر وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی کے ساتھ وزارت جنگلات و جنگلی حیات کا قلمدان دیا جا رہا ہے جب کہ عظمیٰ بخاری کو وزیر اطلاعات بنایا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کاظم پیرزادہ کو اصلاحی، رانا سکندر حیات کو پرائمری ایجوکیشن، خواجہ عمران نذیر کو پرائمری ہیلتھ اور خواجہ سلمان رفیق کو سپیشلائزڈ ہیلتھ کی وزارت دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق عاشق کرمانی کو زراعت، خلیل طاہر سندھو کو انسانی حقوق، رمیش اروڑہ کو اقلیتی امور، فیصل کھوکھر کو کھیل، ذیشان رفیق کو لوکل گورنمنٹ اور سہیل بھرت کو مواصلات کی وزارت دی جارہی ہے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ چوہدری شفیع حسین کو صنعت و تجارت اور شیر علی گورچانی کو مائنز و معدنیات کی وزارت دی جارہی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں