130
آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انور الحق دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے.
وزیراعظم شمالی علاقوں میں بارش اور برف باری سے متاثرہ افراد سے بھی ملاقات کریں گے. اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف متاثرہ افراد میں امدادی چیک تقسیم کریں گے.
واضح رہے کہ کل وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منتخب اراکین کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں اتحادی جماعتوں کے سربراہان اور رہنماؤں، سینیٹرز اور منتخب اراکین نے شرکت کی.