114
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم رشی سونک اور ان کی کابینہ اسلامو فوبیا کا لفظ استعمال کرنے سے بھی ڈرتی ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لندن کے میئر صادق خان نے کہا کہ غزہ کے مسلمان ہماری دعاؤں کا حصہ ہیں۔اسرائیل غزہ میں جاری مظالم فوری بند کرے۔ یاد رہے اسرائیل کے حملوں کے باعث ہزاروں بے گناہ شہری جام شہادت نوش کر چکے ہیں ،خوارک کی قلت اور امدا د نہ پہنچے کے با عث متعدد بچے بھوک اور پیاس سے تڑپ کر جان دے رہے ہیں