پاکستا ن میں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس 11 مارچ کو ہوگا

ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس 11 مارچ پیر 29 شعبان کی نماز عصر کے بعد پشاور میں منعقد ہوگا، اجلاس کی صدارت مولانا سید عبدالخبیر آزاد کریں گے، ماہ رمضان کے چاند کو دیکھنے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا اور اعلان کیا جائے گا.
زونل اور ڈسٹرکٹ کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ وقت پر ہوں گے.
دوسری جانب ماہرین فلکیات کے مطابق اگرچہ رمضان کا چاند 10 مارچ کو پیدا ہوگا لیکن اس وقت یہ نظر نہیں آئے گا لیکن چاند 11 مارچ کو واضح طور پر نظر آئے گا.
ماہرین کا کہنا ہے کہ پہلی تراویح 11 مارچ کی رات کو ہوگی کیونکہ اس بات کا 95 فیصد امکان ہے کہ پہلا روزہ منگل 12 مارچ کو ہوگا.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔