67
ریسکیو حکام کے مطابق تمام افراد کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا.