بیٹے کی شادی رکوانے کا انوکھا طریقہ ،ماں نے سب کو حیران کر دیا

واقعے کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہونے کے بعد سے ‘بدقسمتی جوڑے کی خبر پورے میکسیکو میں وائرل ہو گئی ہے، جس میں دلہن کے سفید عروسی لباس پر سرخ پینٹ دکھایا گیا ہے۔جوڑے کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ دولہے کے اہل خانہ اس شادی کے سخت خلاف تھے لیکن جوڑے نے کسی کی بھی پرواہ کیے بغیر صوبہ سونورا کے قصبے Ciudad Obregon میں اپنی شادی منعقد کی۔شادی کے دن دلہن چرچ کے باہر کھڑی تھی جہاں شادی کی تقریب ہو رہی تھی کہ تین آدمی آئے اور دلہن پر سرخ پینٹ پھینک دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ تازہ ترین واقعہ دولہے کے اہل خانہ کی جانب سے شادی کو روکنے کا آخری حربہ تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca