پاکستان سے روس کو زمین کے ذریعے پھلوں کی ترسیل شروع

کل 16 گاڑیاں سرگودھا سے نکلیں، تین ممالک سے گزر کر روس پہنچی، جس کا کل فاصلہ 6000 کلومیٹر تھا.
14 گاڑیاں روس کے شہر دربانت، 2 گروزنی پہنچیں، دربنت پہنچنے پر استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں انٹرنیشنل روڈ ٹرانسپورٹ یونین کے نمائندوں، روسی کسٹمز حکام، پاکستانی سفارت کاروں اور کاروباری برادری نے شرکت کی.
NLC ریفرر سروس کا آغاز زرعی شعبے کے لیے ایک اہم پیشرفت ہے، 40% تازہ زرعی پیداوار کولڈ چین کی عدم دستیابی کی وجہ سے خراب ہو گئی تھی.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca