282
حکومت پاکستان کے اسٹیٹ مینجمنٹ آفس نے اس سلسلے میں سیکرٹری صدارتی سیکرٹریٹ کو ایک خط بھیجا ہے.
عارف علوی کو صدر پنشن ایکٹ کے شیڈول میں پیرا B-2 کے مطابق سرکاری رہائش گاہ الاٹ کی گئی ہے.
یاد رہے کہ 9 مارچ کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے بعد عارف علوی سبکدوش ہوگئے تھے ، 8 مارچ کو سابق صدر ڈاکٹر کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا تھا.