اسرائیل اور حماس، قطر کے درمیان فوری جنگ بندی کا کوئی امکان نہیں، قطر

قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل اور حماس غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کے قریب نہیں ہیں، صورت حال بہت پیچیدہ ہے۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ تمام فریقین رمضان المبارک کے دوران کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے مذاکرات پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں تاہم معاہدے کے حوالے سے کوئی خاص وقت نہیں دیا جا سکتا کیونکہ تنازع کی نوعیت پیچیدہ ہے۔فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں 31 ہزار 112 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں