156
انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں اداکار نے فلم کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی اور کہا کہ نئی فلم عید کے بعد ریلیز ہوگی.
ہدایت کار اے آر مروگاداس اس سے قبل اداکار عامر خان، رجنی کانت اور اکشے کمار کے ساتھ کام کر چکے ہیں.
فلم کے نام اور دیگر کاسٹ کے بارے میں ابھی تک کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں اور اس کا جلد اعلان ہونے کی امید ہے.