77
لاہور کے چار صوبائی اور ایک قومی اسمبلی کے حلقوں، پی پی 147، پی پی 149، پی پی 158 اور پی پی 164 میں ضمنی انتخابات ہوں گے.
دو سیٹیں شہباز شریف نے ایک سیٹ عبدالعلیم خان نے اور ایک سیٹ حمزہ شہباز نے، این اے کی 119 سیٹ مریم نواز نے خالی کی، قصور سیٹ شہباز شریف نے خالی کی.
پنجاب اسمبلی کے حلقہ شیخوپورہ، تلہ گنگ، گجرات، وزیر آباد، نارووال، بھکر، رحیم یار خان اور ڈی جی خان کے حلقوں میں بھی ضمنی انتخابات ہوں گے.