104
ڈونلڈ لو کا انٹرویو کے دوران عمران خان سے متعلق سوالات لینے سے انکار،میتھیو ملر نے کہا کہ ہم امریکی حکام کے خلاف کسی بھی دھمکی کو سنجیدگی سے لیتے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے امریکی محکمہ خارجہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری ڈونلڈ لو پر حکومت کو غیر مستحکم کرنے کا الزام عائد کیا جاتا ہے۔
سائفر کیس کی وجہ سے کانگریس کے سامنے ڈونلڈ لو کی گواہی کو بہت اہمیت دی جا رہی ہے۔اہم گواہی میں کانگریس کے ریپبلکن اور ڈیموکریٹک ارکان کی بڑی تعداد میں شرکت متوقع ہے۔