106
انہوں نے کہا کہ اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر تیسری بار 30 روپے فی کلو غیر منصفانہ طور پر کیا گیا ہے.
عرفان کھوکھر نے کہا کہ ایل پی جی کی سرکاری قیمت 257 روپے فی کلو ہے جبکہ لاہور سمیت دیگر شہروں میں اسے 350 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے.
انہوں نے کہا کہ ملک کے پہاڑی علاقوں میں ایل پی جی 410 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے.