بارہاوین میں قتل ہونیوالے چھ افراد کی آخری رسومات کی ادائیگی

بدھسٹ کانگریس آف کینیڈا (بی سی سی) نے کہا کہ آخری رسومات اوٹاوا کے مرکز کے جنوب میں گبفورڈ ڈرائیو پر واقع انفینٹی کنونشن سینٹر میں دوپہر 1 بجے ہوگی۔
اوٹاوا کے مضافاتی علاقے بارہاوین میں 6 مارچ کو ایک ٹاؤن ہاؤس میں چار بچے اور دو بالغ افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔
35 سالہ درشنی دلانتھیکا ایکانائیکے کو اس کے چار چھوٹے بچوں سمیت مارا گیا   بیٹی کیلی، جو دو ماہ کی تھی۔ رنایہ، 3; اور اشونی، 4 – اور بیٹا انوکا، 7 سال کاتھا
جائے وقوعہ سے ایک اور شخص 40 سالہ گامنی امراکون کی لاش بھی ملی۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔