132
ذرائع کے مطابق رمضان پیکج کی منظوری بھی کابینہ سے لی گئی. اس سلسلے میں وزیر خوراک ظاہر شاہ کا کہنا ہے کہ اس ہفتے رمضان پیکج کے تحت نقد رقم جاری کی جائے گی
انہوں نے کہا کہ رقم جاری کرنے کے لیے نجی بینک کے ساتھ معاملات تقریباً طے پا چکے ہیں، احساس پروگرام کا ڈیٹا حاصل کرنے میں مشکلات کی وجہ سے یہ عمل سست روی کا شکار ہے،