البرٹا حکومت خواتین کی پناہ گاہوں کو مستحکم بنانےکیلئے اضافی رقم فراہم کرنے کے وعدے پر عمل پیرا

اس وقت صو بہ بھرمیں 17 کمیونٹیز میں خواتین کی پناہ گاہوں میں پانچ ملین ڈالر تقسیم کئے جارہے ہیںتاکہ تشدد سے بھاگ نکلنے والوں کیلئے اضافی جگہیں پیدا کی جا سکیں، اگر منظور ہوگیا تو بجٹ 2024ء میں اگلے تین سالوں کے دوران ا لبرٹاخواتین کی پناہ گاہوں کیلئے سالانه فنڈنگ میں 5 ملین ڈالر کا اضافہ کرے گا۔
کمزورخواتین اوربچوں کے پاس ہمیشہ محفوظ جگہ ہونی چاہیے
حکومت البرٹا خواتین کےلئے پناہ گاہیں فراہم کر کے اپنے وعدے پر عمل پیرا ہورہی ہے
البرٹا حکومت میڈ ان البرٹا ایکشن پلان تشکیل دینے کے لئے بڑے پیمانے پر عمل پیرا ہے
البرٹا کی حکومت چار سالوں میں پورے دس ملین ڈالر دے رہی ہے

بستروں کیلئے فٹنگ کر رہی ہے، جس میں و ہائٹ کورٹ (Whitecourt) میں دستیاب بستروں کی تعداد کو دوگنا کرنا اور بینف ڈبلیو وائے سی اے (Banff WyCA) اور ایلینز پلیس (eileen’s Place) میں نئے بستروں کا اضافہ شامل ہے۔
اس کے علاوہ فنڈنگ دیہی علاقوں میں زیادہ مانگ کو پورا کرنے میں مدد کیلئے اختراعی پروگراموں کو سپورٹ کرے گی۔ دیہی پناہ گاہوں کیلئے امداد کو بڑھانے کے حل میں روون باؤس سوسائٹی کے بانی ریر (High River) میں اپنی ہی نوعیت کے نئے پروگرام کیلئے 350,000 ڈالر شامل ہیں، جو خواتین کو گھریلو تشدد کا سامنا کرتے ہوئے اپنی چوائسز پر ایجنسی رکھنے کا اختیار دیتا ہے اور ساتھ ساتھ کاکرین (Cochrane) میں یک بل بیون کیلئے 275,000 ڈا لر جس میں کوئی جسمانی پناہ گاہ نہیں ہے اور وہ یونٹ کرایہ پر لیتے ہیں۔استے بدسلوکی سے بھاگ نکلنے والوں کے پاس رہنے کیلئے مقامی جگہ ہے۔

آخرکارالبرٹا کی حکومت 2024 25 ء میں خواتین کی پناہ گاہوں کے معاہدوں میں طویل عرصے سے درخواست کردہ تبدیلیوں کو بھی شروع کر رہی ہے۔ خواتین کی پناہ گاہیں فراہم کرنے والے اس بات میں لچک پیدا کرنے کیلئے کہہ رہے ہیں کہ فنڈنگ کو کیسے مختص کیا جائے جو ہر پناہ گاہ کے منفرد حالات کیلئے بہترین کام کرے اور جو بچ نکلنے والوں کی ضروریات کو بہتر طریقے سے پورا کرنے میں ان کی مدد کرتا ہے۔ ان گرا نٹ ایگریمینس میں تبدیلیاں 1 اپریل سے لاگو ہو جائیں گی۔

حکومت خواتین کی پناہ گاہوں کیلئے سالانہ فنڈنگ میں 55.8 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہی ہے تاکہ افراد اور خاندان کی مدد حاصل کر سکیں جس کی انہیں ضرورت ہے۔2024/2023ء کیلئے 3,500 سے زائد بالغ افراد اور 2,750 بچوں کو خواتین کی ایمر جنسی پناگاہوں میں داخل کیا گیا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔