سعودی فنڈ برائے ترقی اور اقتصادی امور میں معاہدے

سعودی فنڈ برائے ترقی کے وفد نے وزیر اقتصادی امور احد چیمہ سے ملاقات کی، وزیر اقتصادی امور نے صحت، توانائی، انفراسٹرکچر میں تعاون کو سراہا۔بیان کے مطابق اجلاس میں شونتر ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے 66.00 ملین ڈالر اور جاگراں IV ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے 41.00 ملین ڈالر کے قرض کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔

سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ایس ایف ڈی نے معاہدوں پر دستخط کیے، دونوں پاور پراجیکٹس سے پیدا ہونے والی بجلی نیشنل گرڈ میں منتقل کی جائے گی۔ایس ایف ڈی کے وفد نے پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca