137
آئی ایس پی آر کے مطابق ایوان صدر میں فوجی افسران اور اہلکاروں کو فوجی اعزازات دینے کے لیے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں صدر کی جانب سے ایک ستارہ اور 135 تمغے د ئیے گئے. ایس ایس جی کے سپاہی اسرار محمد کو بسالت سٹار اور بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال شہید کو بسالت میڈل سے نوازا گیا
آئی ایس پی آر کے مطابق افسران اور سپاہیوں کو 23 ہلال امتیاز، 109 ستارہ امتیاز اور 137 تمغہ امتیاز دیا گیا. تقریب میں 45 امتیازی سرٹیفکیٹ اور 148 چیف آف آرمی اسٹاف تعریفی سرٹیفکیٹ بھی د ئیے گئے۔