ماسکو،سٹی ہال حملے کے چاروں ملزمان پر فردجرم عائد

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کاراکاس سٹی ہال کنسرٹ پر حملے میں ملوث 4 ملزمان کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے گزشتہ روز عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے چاروں ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ماسکو پولیس کی جانب سے عدالت میں بیان دیا گیا کہ ملزمان نے خواتین اور بچوں سمیت معصوم شہریوں کو گولی مار کر ہلاک کیا۔دوسری جانب سٹی ہال میں جاری کنسرٹ کے دوران دہشت گردی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 143 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 140 سے زائد زخمی ہیں جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ماسکو کنسرٹ ہال حملے کے 4 مشتبہ افراد سمیت 11 افراد گرفتار ،آج یوم سوگ کا اعلان

روسی میڈیا کے مطابق حملے میں ملوث 4 مشتبہ حملہ آور اور ان کے 7 ساتھیوں کو گرفتار کر لیا گیا، ایک ملزم فرید الدین ترکی سے ماسکو پہنچا۔ ملزمان کا ہدف ہال میں موجود لوگوں کو قتل کرنا تھا۔تاجک صدر امام علی رحمان نے کنسرٹ ہال حملے میں تاجکستان کے ملوث ہونے کی تردید کی اور ایک بیان میں کہا کہ حملے میں 4 تاجک باشندوں کے ملوث ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔