نیٹو ممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرینگے ، روسی صدر

روسی لڑاکا پائلٹوں کو مخاطب کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ امریکا اور اس کے اتحادی بڑے اور مضبوط روس سے خوفزدہ ہیں اور وہ جو کچھ کر رہے ہیں وہ رائیگاں جائے گا۔انہوں نے کہا کہ وہ یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ روس کا پولینڈ، بالٹک ریاستوں یا جمہوریہ چیک کے خلاف کوئی جارحانہ ارادہ نہیں ہے اور نہ ہی وہ نیٹو ممالک یا یورپ پر حملہ کرے گا، اپنے عوام سے جعلی دفاع کے نام پر اضافی رقم وصول کرے گا۔

پیوٹن نے ان لوگوں کو بھی خبردار کیا جو ‘روس صرف روسیوں کا ہےجیسے جملے بولتے ہیں، اس بات پر زور دیا کہ ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ روس بہت سی قومیتوں اور مذاہب کا ملک ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلمان اور یہودی دوسرے مذاہب کے ماننے والوں کی طرح ہمارے بھائی ہیں۔ جو لوگ کہتے ہیں کہ روسیوں کے علاوہ سب غیر ملکی ہیں، وہ روسی عوام کو سب سے زیادہ نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔