222
امریکی شہر سان فرانسسکو میں فلسطین کی حمایت میں انوکھے احتجاج میں مظاہرین نے اسرائیل کو امداد فراہم کرنے کے لیے غزہ جانے والے امریکی بحریہ کے جہاز کی سیڑھی سے خود کو باندھ لیا، دس خواتین اور چار مردوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ دوسری جانب ڈنمارک، جرمنی، فرانس اور ہالینڈ سمیت کئی یورپی ممالک میں بھی مظاہرے کیے گئے۔