146
سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کیلئے 7 رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا، بنچ کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں گے۔
جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ خان آفریدی، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم اختر افغان بنچ میں شامل ہوں گے۔لارجر بنچ(کل ) بدھ کو صبح ساڑھے 11 بجے ازخود نوٹس کیس پر سماعت کرے گا۔