99
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 275 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے.
نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین سے اپریل، مئی اور جون میں اضافی چارجز لئے جائیں گے.
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے صارفین پر 85 ارب 20 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا.