110
وزارت مذہبی امور رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں اجلاس منعقد کرے گی. اجلاس میں شوال کے چاند کو دیکھنے کی شہادتیں موصول کی جائیں گی
کمیٹی کے ارکان، محکمہ موسمیات، سپار کو اور سائنس اور ٹیکنالوجی کے اہلکار اجلاس میں شرکت کریں گے جبکہ چاند دیکھنے والی زونل کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہوں گے.