ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

وفاقی وزیر ہاؤسنگ و ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے نور خان ایئر بیس پر ایرانی صدر کا استقبال کیا.
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایرانی وفد میں وزیر خارجہ، کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ حکام شامل ہیں
ترجمان کے مطابق اجلاس میں مختلف شعبوں میں تعلقات عامہ اور تعاون بڑھانے کا ایجنڈا بھی شامل ہے. اس کے علاوہ ایرانی صدر کے دورے کے دوران دہشت گردی کے مشترکہ خطرے سے نمٹنے کے لیے دو طرفہ تعاون پر بات چیت ہوگی.
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایرانی صدر کا دورہ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا ایک اہم موقع فراہم کرتا ہے. ایرانی صدر پاکستان کے دورے کے دوران اسلام آباد، لاہور اور کراچی کا دورہ کریں گے.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com