99
اپنے پیغام میں کہا یہ موقع 1998 میں پاکستان کے ایٹمی تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے مشکلات کے باوجود شاندار کامیابی پر مسلح افواج اور قوم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، خواب کو حقیقت میں بدلنے والے تمام سائنسدان، انجینئرز اور حکام قوم کی تعریف کے مستحق ہیں۔
اہم ترین دن پر پاکستانی افواج مادر وطن کی آزادی اور وقار کے دفاع کے عزم کا اعادہ کرتی ہیں ،ملک کے دفاع کو ہر لمحہ یقینی بنایا جائے گا پاکستان زندہ باد