206
ریسکیو حکام کے مطابق مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے جب کہ حادثے کے بعد زخمیوں اور لاشوں کو سول ہسپتال بسیمہ منتقل کردیا گیا۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ طبی امداد دینے کے بعد زخمیوں کو مزید علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کیا جائے گا، لاشوں کو شناخت کے لیے سول ہسپتال بسیمہ میں رکھا گیا ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔