کیوبا میں کینیڈین سیاحوں کو لے جانے والی بس کار سے ٹکرا گئی، 2 درجن سے زائد زخمی

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)کینیڈین سیاحوں کو لے جانے والی بس اتوار کو کیوبا میں حادثے کے دوران تباہ ہو گئی ۔
یہ بس سانتا کلارا کے لیے جا رہی تھی جب یہ ہوائی اڈے سے تقریباً 25 کلومیٹر مشرق میں کامجوانی میں حادثے کا شکارہوگئی

ایئر ٹرانسیٹ نے تصدیق کی کہ بس 38 مسافروں کو لے کر جا رہی تھی کہ مخالف سمت سےآنے والی کار نے کنٹرول کھو دیا اور بس سے ٹکرا گئی، جس سے وہ الٹ گئی۔”
تمام مسافروں کو فوری طور پر دیکھ بھال کر کے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یقینی طور پر ہر ایک کی صحت اور تندرستی کے بارے میں فکر مند ہیں اور اس مشکل وقت میں ضروری مد د کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔‘
مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیوبا کا ایک شہری جو گاڑی چلا رہا تھا اس حادثے میں ہلاک اور 26 دیگر افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے اور ان میں سے چھ نابالغ ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com