آر ایس ایف کا حملہ، وسطی سوڈان کے گاؤں میں 150 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) نیم فوجی ریپڈ رسپانس فورس نے وسطی سوڈان کے ایک گاؤں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 35 بچوں سمیت کم از کم 150 افراد ہلاک ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوڈانی فوج نے حملے کا بھرپور جواب دینے کا اعلان کرتے ہوئے نیم فوجی گروپ ریپڈ سپورٹ فورسز کو بچوں سمیت 150 افراد کے قتل عام کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

سوڈانی فوج کے سربراہ عبدالفتاح البرہان کے مطابق آر ایس ایف کے حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، یہ مختلف دیہاتوں پر RSF کا تازہ ترین حملہ تھا، جس میں فوجی ٹھکانوں بھی شامل ہیں۔ آر ایس ایف نے ان الزامات پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔واضح رہے کہ سوڈان میں نیم فوجی گروپ آر ایس ایف گزشتہ 13 ماہ سے ملک پر کنٹرول کے لیے لڑ رہا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com