ڈگ فورڈ کی کابینہ میں ردوبدل: لیچے کو وزیر تعلیم کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)اونٹاریو کے پریمیئر ڈگ فورڈ کی جانب سے کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے اسٹیفن لیچے کو وزیر تعلیم کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
لیچے جو 2019 سے اس عہدے پر کام کر رہے تھے، اب ٹوڈ اسمتھ کے ساتھ توانائی اور بجلی کے سیکرٹری کے طور پر کام کریں گے۔
لیچے اپنے دور حکومت میں اساتذہ کی یونینوں سے اختلاف رکھتے تھے۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اونٹاریو کے پبلک فنڈڈ اسکولوں میں 20 لاکھ بچوں کی خدمت کرنا ایک منفرد اعزاز ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں