اردوو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )انتخابات سے قبل ملک میں نئے ووٹرز کی رجسٹریشن کے باعث نئی حلقہ بندیاں کی گئیں جس کے بعد نشستوں کی مجموعی تعداد میں مزید 10 نشستوں کا اضافہ ہوا۔ برطانیہ میں قبل از وقت عام انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشنز میں تصاویر یا ویڈیوز لینے پر مکمل پابندی عائد رہی ، نشستوں میں اضافے کے بعد اب انگلینڈ میں پارلیمانی حلقوں کی کل تعداد 543 ہو گئی ہے جب کہ شمالی آئرلینڈ میں 18، ویلز اور سکاٹ لینڈ کی مجموعی نشستیں ہیں۔
سیٹیں کم کر دی گئیں، ویلز کی 32 سیٹیں اور سکاٹ لینڈ کی 57 سیٹیں رہ گئیں۔کنزرویٹو پارٹی کی حکومت کی میعاد جنوری 2025 میں ختم ہونے والی تھی، لیکن وزیر اعظم رشی سونک نے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کیا، جو کہ 1945 کے بعد پہلی بار ہے کہ جولائی میں عام انتخابات کا انعقاد کیا گیا ہے۔