وزیراعظم کیئر سٹارمرسمیت 650 برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے حلف اٹھایا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) نومنتخب برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر اور نئے ارکان پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا جس کے بعد کیئر سٹارمر اور 650 ارکان پارلیمنٹ اور ان کی کابینہ نے کامنز رول پر دستخط کر دیئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سر لنڈسے ہوئل دوبارہ ہاؤس آف کامنز کی اسپیکر منتخب ہوگئیں، حلف اٹھانے والے ارکان پارلیمنٹ میں برٹش پاکستانی بھی شامل ہیں۔

نومنتخب برطانوی وزیر شبانہ محمود نے بھی حلف اٹھایا۔حلف اٹھانے والوں میں افضل خان، عمران حسین، راجہ یاسین اور ناز شاہ بھی شامل تھے۔ سپیکر کی موجودگی میں تمام اراکین اسمبلی نے ایک ایک کر کے حلف لیا۔ ارکان پارلیمنٹ نے بادشاہ چارلس اور ان کے وارثوں اور جانشینوں سے وفاداری کا حلف لیا۔ تمام اراکین اپنی مذہبی کتاب پر حلف بھی اٹھا سکتے ہیں، 650 میں سے 335 اراکین پارلیمنٹ پہلی بار منتخب ہوئے، ہاؤس آف کامنز میں 263، تقریباً 40 فیصد خواتین ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca