بغیر دوا بلڈ پریشر کم کرنے کا آسان طریقہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  آپ کو ہائی بلڈ پریشر ہے تو کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ بلڈ پریشر کو کم کرنے کے لیے دوا ضروری ہے؟ہائی بلڈ پریشر کے علاج میں طرز زندگی بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ صحت مند طرز زندگی کے ساتھ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے سے ادویات کی ضرورت کو روکا جا سکتا ہے۔طرز زندگی میں 10 تبدیلیاں یا عادات اپنا کر آپ اپنا بلڈ پریشر کم کر سکتے ہیں اور دل کی بیماری کا خطرہ کم کر سکتے ہیں۔ درج ذیل عادات کی فہرست ہے جو بلڈ پریشر کو کم رکھ سکتی ہیں۔
1. وزن کم کریں
بلڈ پریش کا شکار افراداگر اپنا وزن کم کرنے پر توجہ دیں تو بلڈ پریشن پرکنٹرول کیا جا سکتا ہے
2. باقاعدگی سے ورزش کریں
بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا افراد روزانہ باقاعدگی سے ورز ش کریں
3. صحت مند غذا کھائیں۔
صحت مند غذائوں کا استعمال بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مددد دیتا ہے
4. اپنی خوراک میں نمک (سوڈیم) کو کم کریں۔
کھانے میں نمک کا کم سے کم استعمال کیا جائے
5. شراب ترک کر دیں۔
شراب نوشی بھی بلڈ پریشر میں اضافے کا باعث بتی ہے
6. تمباکو نوشی چھوڑ دیں 
تمباکو نوشی چھوڑ نے سے بھی بلڈ پریشر کو کم کیا جا سکتا ہے
7. رات کی نیند
نیند میںکمی بھی بلڈ پریشر بڑھانے کا سبب بن سکتی ہے ، لہذا رات کی اچھی نیند بلڈ پریشر کو کم کر سکتی ہے
8. دماغ پر دباؤ کو کم کریں 
ذہنی دبائوں کو کم کرنے سے بلڈ پریشر کم ہو سکتا ہے
9.  باقاعدگی سے چیک اپ کروائیں۔
گھر پر بلڈ پریشر کی نگرانی باقاعدگی سے چیک اپ کیا جائے
10. خاندان کے ساتھ بہتر تعلقات 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca