جسٹس منڈیسا مایاجنوبی افریقہ کی تاریخ کی پہلی خاتون چیف جسٹس مقرر

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) جنوبی افریقہ کی اعلیٰ ترین عدالت کی تاریخ میں پہلی بار خاتون جج کو چیف جسٹس مقرر کر دیا گیا ہے۔موجودہ ڈپٹی چیف جسٹس منڈیسا مایا جنوبی افریقہ کی ہائی کورٹ کے میریمنڈ جونڈو کی جگہ لیں گی۔جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے جوڈیشل سروس کمیشن کے ساتھ مشاورت کے بعد مانڈیسا مایا کو یکم ستمبر سے موثر ہونے والی پہلی خاتون چیف جسٹس کے طور پر نامزد کیا ہے۔

صدر سیرل رامافوسا نے ایک بیان میں کہا کہ یہ ملک کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے۔موجودہ ڈپٹی چیف جسٹس منڈیسا مایا یکم ستمبر کو عہدہ سنبھالیں گی، موجودہ چیف جسٹس میریمنڈ جنڈو کی مدت ملازمت 31 اگست کو ختم ہو رہی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔