تحریک انصاف نےخواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کیلئے فہرستیں جمع کرادیں

اردوورلڈ کینیڈ( ویب نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کی فہرستیں الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں۔
67 خواتین اور 11 اقلیتی نشستوں کی فہرستیں الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی ہیں۔
پی ٹی آئی کی اقلیتی نشست پر قومی اسمبلی کے لیے لال چند ملہی کا نام سرفہرست ہے۔ پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی، پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ اسمبلی کے لیے ترجیحی فہرستیں جمع کرادی ہیں۔
ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے صنم جاوید، عالیہ حمزہ، کنول شوز ب، روبینہ شاہین، سیمابیہ طاہر کا نام دیا گیا ہے۔
تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے عالیہ حمزہ کا نام سرفہرست ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca